tahaarain76's Profile
tahaarain76
Trophy Case
No trophies so far. Update your progress to earn awards!
tahaarain76's Novels
خوبصورتی ایک دھوکہ ہے
Blurb:
برہان کو دیکھتے ہی ایک لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے جو کہ بہت خوبصورت ہوتی ہے لیکن پتہ نہیں وہ اصل میں کیا ہے
Excerpt:
برہان نے دھیمی اواز میں کہا, میں نے اج ایک لڑکی کو دیکھا جو غضب کی خوبصورت تھی, اس کے بعد یوں جیسے ریشم کے دھاگے ہوں اور اس کی انکھیں جیسے نیلا سمندر جس میں ڈوب جانے کا دل کرے